25 ستمبر 2013 - 20:30
تقلید کس شخص کی کرنا چاہیے؟

- kay muhammad hussain najafi(pakistan) ke taquleed ke ja sakatee hy?

ابنا: علیکم السلامتقلید کے لیے جامع الشرائط مجتہد کا ہونا ضروری ہے اگر ان کے اندر وہ تمام شرائط موجود ہیں جو ایک مجتہد کے لیے لازمی ہیں تو کوئی مضائقہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲